پاکستان کلاسیفایڈزبرائے گھریلو ملازمین کا تعارف
کیا آپ بھی پاکستان میں رہنے والی ہزاروں گھریلو خواتین کی طرح اس بات پر سخت پریشان ہیں کے آپ کو کوئی اچھا گھریلو ملازم آپ کو نہیں مل رہا؟کیا آپ کے گھر میں کام کرنے والے فرد کی ضرورت ہے؟ یا آپ کسی اچھے ڈرائیور کی تلاش میں ہیں اور آپ کو کامیابی حاصل نہیں ہو سکی؟ یا آپ کے گھر میں کسی ایسے آدمی کی ضرورت ہے جو آپ کے لان کی دیکھ بھال بہترطور پرکرسکے؟ کیا آپ بھی اپنے موجودہ ملازم کی بار بار چھٹیوں سے تنگ آ چکے ہیں اور آپ کو کوئی اچھا متبادل نہیں مل رہا؟ اورجو کوئی ملتا ہے اس کی ڈیمانڈس اس قدر ہوتی ہیں کے آپ ک بجٹ سے باہر ہوں .تو یہ بھی حققیت ہے کہ آپ اس پریشانی کا تنہا شکار نہیں آپ جیسے ہزاروں لوگ آپ کے نزدیکی علاقوں میں اسی پریشانی کا شکار ہیں اوراسکا کوئی مناسب حل تلاش کر رہے ہیں. تو پیش خدمت ہے پاکستان کلاسیفایڈزبرائے گھریلو ملازمین جو کہ آپ کے اس مشکل کام میں آپ کا مدد گار ثابت ہوگا .
کیا آپ جاننا چاھتے ہیں کہ اس سروس کا آپ کو کس طرح فائدہ مل سکتا ہے؟ اگر آپ کا جواب اثبات میں ہے تو اس کا تعارف آپ کی خدمت میں حاضر ہے. پاکستان کلاسیفایڈزبرائے گھریلو ملازمین ایک نئی اور ذرا مختلف سروس ہے مگر اس کا طریقہ استعمال نہایت آسان ہے.
آپ کو صرف چند کام کرنا ہوں گے جن کی تفصیل مندرجہ زیل ہے :
- اپنی ڈیمانڈ لکھیں - یعنی آپ کو کس کام کے لئے ملازم کی ضرورت ہے.
- اس ملازم یا میڈ کو اس کام میں کس قدر مہارت حاصل ہو .
- وہ کتنے تجربہ کا حامل ہو.
- آپ اس کو کتنا معاوضہ دے سکتے ہیں.
- مزید کوئی چیزجو آپ پہلے ہی واضح کرنا چاہیں .
اب آپ سیکورٹی گارڈ ، چوکیدار ، مالی ، خانسامہ ، سوئیپر ،آیا، وغیرہ کے بارے میں پریشان ہونا بند کریں اور فی الفور جیسی مصدقہ ویب سائٹ پاکستان کلاسیفایڈزبرائے گھریلو ملازمین کے توسط سے اپنے گھر میں کام کرنے والوں کواپنی مرضی کے مطابق منتخب کریں. ایک بار اس کو آزما کر تو دیکھیں. آپ کو اپنے اس فیصلے پر پچھتاوا نہیں ہوگا اور یقین جانیں آپ کو اپنے اس فیصلے پر فخر ہوگا اور آپ کو اس پریشانی سے مکمل نجات بھی مل جاۓ گی.