GET THE LATEST UPDATES AND NEWS ABOUT ANYTHING IN THE UAE
  • Blog
  • About
  • Contact

یواے ای میں خالی اسامیاں

12/20/2014

0 Comments

 
Picturecars in Pakistan

یواے ای میں خالی اسامیاں  اور ان سے متعلق جاننے کیلئےآن لائن  کلاسیفائیڈ ویب سائٹس  

شاید آپ ان بہت سے لوگوں میں سے ہیں جو یواے ای میں خالی اسامیاں اور ان کی تلاش میں ہیں تو یاد رکھیئے یواے ای دنیا کے بہت سے ان علاقوں میں سے ہے جہاں ملازمت کے لیئے ان گنت لوگ کوشاں رہتے ہیں ۔ دنیا بھر میں اپنی ترقی، طرززندگی، ٹیکس فری تنخواہوں اور دیگر فوائد کی وجہ سے ملک بدری کے لیئے تیار لوگوں کے لیئے یواے ای بہت کشش رکھتا ہے۔ یہاں کی کمپنیاں ہرسال ہزاروں لوگوں کی خدمات حاصل کرتی ہیں۔

گذشتہ سالوں میں مالیاتی بحران کی وجہ سے دنیا بھر میں بہت زیادہ گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ اسی گراوٹ کا شکار یو اے ای بھی ہوا۔ لیکن اب یہ بہت تیزی سے بحال ہو چکا ہے۔ یہاں اب کاروباری سرگرمیاں دوبارہ عروج پر ہونے کے سبب یہاں کی کمپنیاں نئے ماہر لوگوں کی خدمات براہِ راست یا بھرتی ایجنسیوں کے ذریعے حاصل کررہی ہیں۔

اگر آپ بھی یواے ای میں خالی اسامیاں جیسے کلاسیفائیڈ  میں سے ایک کے مطابق اہلیت اور قابلیت رکھتے ہیں اور یہاں ملازمت کرکے ٹیکس فری تنخواہ، یہاں کی ترقی وطرززندگی اور دیگر فوائد سے مستفیذ ہونا چاہتے ہیں توآپکو درج ذیل مختلف طریقوں کی پیروی کرنا ہوگی:

ملازمت کے حصول کے لیئے اپنے تعلقات کو استعمال کریں:

اگر آپ کے کچھ رشتہ دار، عزیز یا دوست احباب یو اے ای میں ہیں تو وہ آپ کو بہت اچھی ملازمت دلوانے میں مدد کرسکتے ہیں کیونکہ یو اے ای میں کمپنی کے اہم لوگ اس معاملے میں اپنے پرانے کام کرنے والوں پر بہت اعتماد کرتے ہیں۔ لہٰذا اپکے دوست احباب یا رشتہ دار جو پہلے سے یہاں موجود اور کام کررہے ہیں آپ کونہ صرف یواے ای میں خالی اسامیاں اور ان کے بارے میں چھپنے والے اشتہارات  کے بارے میں بروقت مطلع کرسکتے ہیں بلکہ آپ کو ملازمت دلوانے میں بھی کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اس لیئے اس طریقے پر عمل کرنا آپ کی اولین ترجیح ہونی چاہیئے۔

اخبار میں اشتہار:

یو اے ای کے ممتاز اخبارات میں اشتہار دینا بھی آپ کوآپ کے خوابوں کی ملازمت دلوانے میں بہت اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ اس لیئے متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے اخبار میں اشتہار دیں۔ اس مقصد کے لیئے آپ کسی بھی بڑے اخبارکو استعمال کرسکتے ہیں جو تمام کی تمام  متحدہ امارات میں سب سے زیادہ بڑھا  جاتا ہو۔ یہ آپ کو بہت زیادہ مہنگا نہیں پڑے گا۔ صرف چند درہم کے عوض آپ تین سے چار دن کے لیئے اشتہار لگوا سکتے ہیں۔ یواے ای میں خالی اسامیاں کےاعلان کے ساتھ ساتھ تمام بڑی کمپنیاں براہِ راست نئی بھرتی یا  امیدواروں کے لیئے ان اشتہارات پر  انحصار کرتی نظر آتی ہیں۔

کلاسفایڈز کالم:

ہر دوسرے دن اخبار خریدیں اور تمامیواے ای میں خالی اسامیاں مارک کریں۔ ہر روز ہی گلف کمپنیاں زمرہ بند اشتہارات جاری کرتی ہیں۔ آپ صرف ان میں سے ان کے ایڈریس، فون، فیکس اور ای میل جیسی تفصیلات جمع کریں جن کے اشتہارات آپ کی صلاحیت یا قابلیت سے میل کھاتے ہوں۔ ایسی کمپنیوں کو اپنا رزیومے کورنگ لیٹر کے ہمراہ بھجوا دیں۔

آن لائن جاب ویب سائٹس کا استعمال کریں:

آپ مختلف جاب پوسٹنگ کی ویب سائٹس ملاحظہ کر سکتے ہیں اور براہِ راست ملازمت کے لیئے درخواست دے سکتے ہیں.  اس سلسلے کے لیئے آپ  وزٹ کر سکتے ہیں۔






0 Comments



Leave a Reply.

    Author

    I'm a content writer and blogger. I mostly blog about technology innovations, vehicles, smartphones, real estate and electronics.

    Archives

    March 2019
    May 2018
    February 2018
    July 2017
    February 2017
    November 2016
    October 2016
    September 2016
    December 2014
    November 2014

    Categories

    All
    Apps
    Blogging
    Career Oppotunities
    Cars In Dubai
    Dubai Apartments
    Homes For Sale In Pakistan
    Houses For Sale In Pakistan
    Housing In Dubai
    Housing In Saudi Arabia
    Mobile Phones
    Pakistan Cars
    Pakistan Cars For Sale
    Pakistan Real Estate For Sale
    Places For Live Music In Dubai
    Property In Saudi Arabia
    Ramadan
    Saudi Arabia Cars
    Saudi Arabia Property
    Saudi Arabia Used Cars
    Technology
    Used Cars Pakistan

    How to improve business with technology trends?

    10 Best Places for Live Music in Dubai

    Which are the 4 top-rated real estate agents in Dubai 


    RSS Feed

Powered by Create your own unique website with customizable templates.