آپ کسی بھی قسم کی ملازمت تلاش کررہے ہیں تو انٹرنیٹ آپکے لیئے ایک بہت مفید آلے کا کام کرسکتا ہے۔ جدید دور نے بہت سی چیزوں کے ساتھ ساتھ معلومات کا حصول بھی بہت آسان بنا دیا ہے۔ اسی طرح ملازمتوں کی ویب سائٹس جابز کی تلاش کے لیئے بہترین ہیں۔ آپ نئی ملازمت تلاش کرنا چاہتے ہیں یا پھر بہتر جاب کے لیئے کوشاں ہیں آپ کو صرف ایک کمپیوٹر اور انٹرنیٹ تک رسائی چاہیئے۔ اس طرح آپ براہِ راست کلاسیفائیڈ ویب سائٹ پر لاگ ان ہو کر پاکستان میں جابز تلاش کریں کی کٹیگری میں تلاش کرسکتے ہیں جیسا کہ دبئی پوسٹرز جیسی ویب سائٹ جہاں پرآپ جاب کلاسیفائیڈز چیک کرسکتے ہیں۔ آپ اس مقصد کے لیئے گوگل، یاھو یا بِنگ سرچ انجنز سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر ویب سائٹس آپ کی تلاش کے نتائج سے آپکو ای میل کے ذریعے مطلع کرسکتی ہیں۔ انٹرنیٹ کے ان ٹولز کا استعمال آپ کو آپ کی جاب سرچ میں بیحد مددگآر ثابت ہوتے ہیں.
پاکستان میں جابز تلاش کریں اور اسکا پہلا مرحلہ آپ کی اپنی مہارت اور لیاقت و قابلیت کی مناسبت سے مختلف اسامیوں کی تلاش ہے۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ پاکستان میں کون کون سی آ سامیاں آپ کی قابلیت اور مہارت سے میل کھاتی ہیں۔ ایسی اسامیوں کی مکمل لسٹ بنا لیں۔ اس تلاش کے دوسرے مرحلے میں ایسے اداروں کی لسٹ بنائیں جو ایسی اسامیوں کی ضرورت رکھتے ہیں۔ ہر ادارے کے لیئے الگ الگ ریزیومے بنائیں اس میں اپنی قابلیت ولیاقت اور تجربہ وغیرہ شامل کریں۔ اسٹینڈرڈ ریزیومے کبھی بھی استعمال نہ کریں۔ آپ کا ریزیومے ہی آپ کی ملازمت کی سفارش بن سکتا ہے۔ اسے بہت احتیاط کے ساتھ تیار کریں اور کسی ماہر سے چیک کروائیں۔ ریزیومے میں غلطی آپ کے ملازمت کے موقع کے ضیاع کا باعث ہوسکتی ہے۔
پاکستان میں جابز تلاش کریں سرچ انجن پر کیونکہ انکا استعمال کرنے سے نتیجہ یقینابہترین ہی آتا ہے. آپ کے سامنے ایک وسیع سرچ کی آپشن آ جاتی ہے. یہ بھی ہو سکتا کہ اس میں ایسی جابز بھی ہوتی ہیں جو آپ کی لیاقت اور قابلیت سے بالکل بھی میل نہیں کھاتیں اور ان پر اپلائی کرنے سے محض آپ کا وقت ہی ضائع ہو سکتا ہے۔ سرچ انجن کی آپشن اس وقت اختیار کریں جب آپ کو اس کاروباریا فیلڈ کا اچھی طرح سےاندازہ اور ادراک ہو کہ جہاں آپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہاں آپ موزوں ہیں۔ بعض اوقات یہ سرچ آن لائن فارم پر منتج ہو سکتی ہے جس میں آپ سے کہا جائے کہ کمپنی کے ملازمتوں کے نظام میں داخل ہونے کے لیئے فارم بھریں۔
پاکستان میں جابزتلاش کریںاور اس کے لیئے آپ اگرآن لائن جاب بورڈز کا استعمال کریں تو یاد رکھیں کہ اسے وقتاً فووقتاً ا پ ڈیٹ کرتے رہیں۔ جاب بورڈز کمپنیوں کی ترجیحات کے مطابق ہوتے ہیں جو آپ کو اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ آپ اپنا ریزیومے آپ لوڈ کریں۔
آپ کوایک کاروبار کی طرح جاب کی تلاش کے کام کو مینیجر کی طرح مینیج کرنا ہوگاجس کا نتیجہ آپ کی ملازمت کی صورت میں نکلے گا۔ انٹرنیٹ آپ کو اس بات کی مدد فراہم کرے گا کہ آپ اس کام کو بہ احسن و خوبی انجام دے سکیں۔ اس سلسلے میں وزٹ کریں جوآپ کے لیئے کافی سودمند ہوگ